اُس وقت

January 1, 2012 in Famous Poets, Poetry

اُس وقت
جب آنکھ میں شام اُترے
پلکوں پہ شفق  پُھولے
کاجل کی طرح،میری
آنکھوں کو دھنک چُھولے
اُس  وقت کوئی اُس  کو
آنکھوں سے  مری دیکھے
پلکوں سے مری چُومے!

Related posts: