Latest

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف درج پانچ نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف درج پانچ نیب ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف درج پانچ نیب ریفرنسز کی سماعت آج ( جمعرات ) کو کریں گے۔سماعت کے دوران سابق صدر وکیل فاروق ایچ نائیک اپنے دلائل دیں گے ۔سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نیب نے اے آر وائی گولڈ،ارسسز ٹریکٹڑ ،پولو گراونڈ،کوٹیکنا ریفرنس سمیت پانچ ریفرنس دائر کر کے کاروائی شروع کی تھی۔