Latest

سعودی عرب، پہلی بارخاتون کمرشل بینک کی سربراہ مقرر

سعودی عرب، پہلی بارخاتون کمرشل بینک کی سربراہ مقرر
ریاض(اے ایف پی) سعودی عرب میں خاتون کو پہلی بار کمرشل بینک کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔سعودی عرب کے نیشنل کمرشل بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے سارہ الصہیمی کو بینک کا سربراہ مقرر کیا ہے اور وہ سعودی عرب میں کسی بھی بینک کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔