Latest

سنی خان نے بیٹی سے شادی کے وقت خود کو مالدار ظاہرکیا،فراڈ کا مقدمہ درج کیا جائے، سسر

لاہور (نمائندہ جنگ) جوہر ٹائون میں ماں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بچوں کے نانا محمد طاہر نے کہا کہ میرے داماد سنی خان کے خلاف فراڈ کا مقدمہ بھی ہونا چاہیے کیونکہ اس نے سیما کے رشتہ کے وقت یہ ظاہر کیا تھا کہ ان کے پاس چار پانچ گاڑیاں ہیں۔ وہ گاڑیوں کا کام بھی کرتا ہے اور مالدار ہے۔ میں کہتا ہوں کہ میری بیٹی نے جرم کیا ہے، اسے بھی سزا ملنی چاہیے۔