Latest

وزیراعظم نے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کو آج ناشتے پر بلا لیا

اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کو ملاقات کے لیے آج ناشتے پر بلا لیا ہے۔ طالبان رابطی کار کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات امن عمل آگے بڑھانے کے لیے اہم قدم ہوگا۔حکومتی کمیٹی کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ وزیراعظم نے دونوں امن مذاکراتی کمیٹیز کو کل ناشتے پر بلالیا ہے اور اس حوالے سے حکومتی کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی نے طالبان رابطہ کار کمیٹی کو آگاہ بھی کردیا ہے۔