Latest

پی آئی اے کے 4فضائی میزبان جعلی ڈگری پر برطرف

پی آئی اے کے 4فضائی میزبان جعلی ڈگری پر برطرف
کراچی (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن کے4فضائی میزبانوں کو جعلی ڈگری پر برطرف کر دیا گیا۔ جنرل منیجر سمیت 17 ہزار ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ قومی ائرلائن کے ترجمان کے مطابق ائرلائن کے ایم ڈی کی میٹرک کی سند بھی مشکوک ہے۔ ذرائع کے مطابق قوم ائرلائن کے ڈائریکٹر ایچ آر نے ایم ڈی اور ڈائریکٹر کا ریکارڈ تحویل میں لے کر ڈگریوں کی تصدیق کا عمل روک دیا ہے۔