Latest

ڈیرہ بگٹی، لوٹی اور پیرکوہ میں پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ،گیس کی فراہمی معطل

ڈیرہ بگٹی، لوٹی اور پیرکوہ میں پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ،گیس کی فراہمی معطل
ڈیرہ بگٹی(آن لائن،آئی این پی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنوں کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔پائپ لائنیں تباہ ہونے سے کنوئیں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ پہلا واقعہ ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں پیش آیا جب نامعلوم افراد نے کنوئیں نمبر تین سے پلانٹ جانے والی 8 انچ گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا جس کے بعد کنوئیں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔